نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پناہ گزین، دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد ہونے والے مشرقی حلب کے علاقوں میں اپنے گھروں کو واپس ہو گئے ہیں۔
شام کی فوج نے جنوری 2017 کے آخر میں مشرقی حلب کی آزادی کی وسیع مہم شروع کی تھی جس کے تحت اب تک دسیوں گاؤں اور بستیاں آزاد ہو چکی ہیں۔
پناہ گزین بحران بڑھ گیا۔
دوسری جانب شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے اس وفد سے ملاقات میں زور دیا کہ شامی شہریوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے شام کی حکومت پوری حقیقت پسندی سے کوشش کر رہی ہے۔
ان ملاقاتوں میں یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ رابطہ کمیٹی کے وفد نے بھی شام کے بارے ...
پناہ گزینوں کو امریکا کا سفر کرنے سے منع کرتا ہے، اس حکم سے اسلام سے امریکا کی جنگ کے بارے میں دہشت گرد گروہ داعش کے پروپیگینڈے کو مضبوطی ملے گی۔ مذکورہ خط میں آیا ہے کہ پناہ گزینوں اور مسافرین کا استقبال، دہشت گردوں کے جھوٹ کی پول کھول دے گا اور ان کے گمراہ کن نظریات سے مقابلہ کرے گا۔
اس مراسلے پر ...
پناہ گزینوں پر بھی 120 دن کے لئے پابندی عائد کرنا چاہتے ہیں۔ صدر کا کہنا ہے کہ ان کی پابندیوں سے دہشت گردوں کو امریکہ میں داخل ہونے سے روکا جا سکے گا، لیکن حکم پر روک لگانے والے فریق کا خیال ہے کہ اس سے تعصب کو فروغ ملے گا۔
پناہ گزینوں نے پناہ لے رکھی تھی، بمباری کر دی۔ مذکورہ سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے میں تباہ ہونے والے ایک مکان کے ملبے سے ایک 130 لوگوں کی لاشیں نکالی جا چکا ہے جبکہ دو دیگر گھروں پر ہوئی بمباری میں بھی کم از 100 عام شہری مارے گئے ہیں۔
امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جدید موص ...
پناہ لینے والی میانمار کی ایک 28 سالہ خاتون نے کہا ہے کہ میانمار کے سیکورٹی اہلکاروں نے میرے شوہر اور میرے بیٹے کو قتل کر دیا ہے۔
زینت آرا نامی خاتون نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے لوگوں کے تمام گھروں کو جلا دیا اور متعدد لوگوں کو ہلاک کر دیا۔
میانمار سے بنگلہ دیش پناہ لینے والے ایک اور مسلمان محم ...
پناہ گزینوں کی اپنے گھر واپسی کے بعد آہستہ آہستہ ترک فوجیوں کی تعداد کم ہوتی جائے گی اور وہ اپنے ملک واپس ہونے لگیں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اگر شمالی شام سے ترک فوجیوں کا اتنی جلدی انخلاء ہوجائے گا تو اس علاقے میں دوبارہ مسائل پیدا ہو جائیں گے۔
ترکی کے وزیر اعظم بن علی يیلدريم نے بھی اس سے پ ...